کوآرڈینیٹر ٹو پرائم منسٹر احمد خان نیازی اور سردار محمد سبطین خان صوبائی وزیر جنگلات کی ملاقات۔
مختلف سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر چیئرمین ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن پنجاب ڈاکٹر سہیل چیمہ چیئرمین وزیر اعلیٰ شکایات سیل راولپنڈی ڈویژن اکبر خان تنولی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری مدثر مچھیانہ بھی موجود تھے

Comments
Post a Comment