میانوالی ()وزیر جنگلات پنجاب سردار محمد سبطین خان کا ڈپٹی کمشنر خرم شہزاد کے ہمرا ہ نمل جھیل سے متصل ایریا میں زیر تکمیل ایشیا ء کے سب سے بڑے میو اکی فاریسٹ اور ووڈڈ لینڈ ایریا کا دورہ۔ڈویژنل فاریسٹ آفیسر ملک ثاقب محمد اعوان بھی ان کے ہمرا ہ تھے۔اس موقع پر وزیر جنگلات پنجاب سردار محمد سبطین خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان کے ویژن کے مطابق پنجاب میں دس بلین سونا می ٹری پلانٹیشن کے اہداف کی سو فیصد تکمیل کو یقینی بنا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ نمل لیک کے ساتھ ایشیاء کے سب سے بڑے میو اکی جنگل کی تکمیل اور ووڈڈ لینڈ ایریا میں شجر کاری سے نمل جھیل کی خوبصورتی میں بے پنا ہ اضا فہ ہو گا۔انہوں نے کہا کہ ضرورت اس امر کی ہے کہ جو پودے لگا ئے جا ئیں ان کی تواتر اور تسلسل سے دیکھ بھال ہو۔انہوں نے ڈویژنل فاریسٹ آفیسر کو ہدایت کی کہ میو اکی فاریسٹ اور ووڈڈ لینڈ ایریا میں کی گئی شجر کاری کی با قاعدگی سے ما نیٹر نگ اور دیکھ بھال کو یقینی بنائیں۔انہوں نے کہا کہ اس سلسلہ میں کسی قسم کی غفلت اور سستی نہیں ہو نی چاہیے وزیر جنگلات پنجاب نے مزید کہا کہ ووڈڈ لینڈ ایریا میں مقامی درختوں کی اقسام کے پودے...
Minister For Prisons (1990-1993) Minister For Mines & Minerals (2003-2007) Deputy Leader of the Opposition Punjab (2013-2018) Deputy Leader of the Pakistan Tehreek e Insaaf Deputy Organizer Punjab Pakistan Tehreek e Insaaf Member Core Committee & CEC PTI Forest Mnister Munjab ...