ریسکیو 1122 پپلاں سینٹر کا باقاعدہ افتتاح
افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی سردار محمد سبطین خان ممبر صوبائی اسمبلی کے صاحبزادے محمد علی اکبر خان ایڈوکیٹ ہائی کورٹ تھے جنہوں نے اسسٹنٹ کمشنر پپلاں و دیگر ساتھیوں کے ہمراہ نقاب کشائی کرکے باقاعدہ طور پر افتتاح کیا اس موقع پر محمد علی اکبر خان نے کہا پی ٹی آئی دور حکومت میں تحصیل پپلاں کی تاریخ میں پہلی بار اتنے ترقیاتی منصوبے لائے گئے اور انشاءاللہ تحصیل پپلاں کی محرومیوں کا خاتمہ ہوگا اور تحصیل پپلاں میں ترقی و خوشحالی کا سفر شروع ہو گا

Comments
Post a Comment