Skip to main content

27 مارچ اسلام آباد میں بھرپور شرکت کریں گے

 مخالفین کی سیاست کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے بلڈوز کرنے والے کپتان کے کھلاڑی وزیر جنگلات سردار محمد سبطین خان کا پپلاں کی غیور عوام کے لیے تین کارپٹ روڈز کا تحفہ دینے پر پپلاں سمیت دیگر علاقہ جات سے آنے والے جیالوں نے اپنے قائد کا پھول پتیوں سے والہانہ استقبال کیا جلسہ گاہ پہنچنے پر محسن پیلاں کے نعروں سے پنڈال گونج اٹھا اپنے خطاب میں وزیر جنگلات نے کہا کہ ہم کپتان کے کھلاڑی ہیں اور اپنے کپتان کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے 27 مارچ اسلام آباد میں بھرپور شرکت کریں گے اور کرپٹ ٹولہ کا وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ڈٹ کر مقابلہ کریں گے انہوں نے کہا تحصیل پپلاں کی محرومیوں کو انشاءاللہ بہت جلد ختم کریں گے آنے والے دنوں میں مزید نئے پروجیکٹس لائیں گے تاکہ پپلاں تحصیل میں ترقی اور خوشحالی کا نیا سفر شروع ہوسکے جلسہ میں محمد علی اکبر خان ایڈووکیٹ ھائیکورٹ یاسر عباس خان اور رانا جاوید نے بھی خطاب کیا۔

Piplan


Comments

Popular posts from this blog

پپلاں ھسپتال میں قرآن پاک کی بے حرمتی کا نوٹس

 صوبائی وزیر جنگلات  محمد سبطین خان کی پپلاں ھسپتال میں قرآن پاک کی بے حرمتی کا نوٹس لیتے ھوۓ انتظامیہ کے اعلی افسران سے مکمل رابطہ  پہلے مرحلہ میں صوبائی وزیر نے پپلاں ھسپتال کے ایم۔ایس کا فوری طور ٹرانسفر اور انکی جگہ نہایت سخت گیر شہرت کے حامل ایم۔ایس کو لگانے کی تجویز۔ تاکہ نۓ آنے والے  ایم۔ایس مکمل اس سارے واقعے کی میرٹ پہ انکوائری کرے تاکہ پپلاں ھسپتال میں محرم الحرام کے مقدس ایام میں ایسی گھناؤنی حرکت اور امن وامان کی فضاء کو خراب کرنے والوں کو کیفرِ کردار تک پہچائیں گے۔ صوبائی وزیر محمد سبطین خان نے کہا کہ الحمداللہ ھم مسلمان ھیں اور اللہ پاک کی   پاک کلام کی بے حرمتی کسی صورت قابل قبول نہیں۔

سپیکر پنجاب اسمبلی محمد سبطین خان

 صوبائی اسمبلی پنجاب SPEAKER  لاہور۔(پریس ریلیز) 20 فروری 2023 سپیکر پنجاب اسمبلی محمد سبطین خان نے آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کے پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ایپکا یونٹ کےنو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ سپیکر محمد سبطین خان نےنو منتخب عہدیداران سے حلف لیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سپیکر نے کہا کہ جمہوریت کا یہ فائدہ ہے کہ آپ کی آواز ایوانوں تک پہنچتی ہے۔ مہنگائی نے عوام کی چیخیں نکال دی ہیں۔انہوں نے کہا کہ سرکاری ملازمین کو    مہنگائی الاؤنس دیا جائے۔ سپیکر محمد سبطین خان نے الیکشن کمیشن کو مشورہ دیا کہ وہ نہ خود پریشان ہوں اور نہ عوام کو پریشان کریں،مقررہ مدت میں الیکشن کروائیں۔ انہوں نے کہا کہ دیانتداری سے ڈیوٹی کرنے والے ملازمین کے بچوں کو ملازمتین ملنا ان کا حق ہے۔تقریب میں افضال احمد سیکرٹری پنجاب پبلک سروس کمیشن، حاجی ظہور سرپرست اعلیٰ ایپکا، رانا محمد اقبال ظفر صدر ایپکا، راؤ افضال محسن،   مختار گجر، سلیم رضا سمیت اپیکا پنجاب پبلک سروس کمیشن یونٹ کے ملازمین نے شرکت کی۔

کپتان ہمارے لیئے لڑا اب ہم کپتان کے لیئے لڑیں گے۔

 پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے پارلیمانی لیڈر سردار محمد سبطین خان کا پیغام۔  عمران خان ہی حقیقی جمہوریت کا نام ہے۔ سبطین خان  پنجاب کے مہاز پر تاریخ رقم کریں گے انشاءاللہ۔  ہفتے کا دن کپتان کی جیت کا دن ہوگا۔  جہاں جہاں مجھے سن رہے ہیں، کپتان کی ہمایت میں باہر نکلیں۔  کپتان کو اکیلا نہیں چھوڑنا۔  کپتان ہمارے لیئے لڑا اب ہم کپتان کے لیئے لڑیں گے۔  ہوٹلوں میں قید ممبران سے کہوں گا، ہمارے دروازے کھلے ہیں  دل بڑے ہیں، خوش آمدید کریں گے۔ ‎#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور  ‏ ‎#BlackDayForPakistan ‎#ImranKhan ‎ ‎#اگلی_واری_پھر_کپتان  ‎ ‎ ‎ #SibtainKhan #PTI #Sardar #Mianwali #punjab #SardarSibtainKhan #MalikSammarAbbas ‏‎#Parliamentary ‎#Leader ‎#Punjab ‎#Pakistan ‎#Tehreek-e-#Insaf  ‎ ‎