صوبائی وزیر سبطین خان کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو
جن کی ٹانگیں کانپنے کی بجائے "کانپیں ٹانگنے" لگ جائیں ان سے کسی کو کیا خطرہ ہو سکتا ہے۔ سبطین خان
ایک وقت پر ایک ہی وزیر اعلیٰ ہو سکتا ہے، دو نہیں۔ سبطین خان
پنجاب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار ہیں، وہی رہیں گے۔ سبطین خان
تحریک عدم اعتماد لانا اپوزیشن کا محبوب مشغلہ ہے۔ سبطین خان
عدم اعتماد کے مقابلے میں حکومت کے نمبرز تاحال پورے ہیں۔ سبطین خان
حکومت اور اپوزیشن اپنا اپنا کام کر رہی ہیں۔ سبطین خان
حکومت کو کوئی خطرہ نہیں۔ آئینی مدت پورے کرے گی۔ سبطین خان
اپوزیشن حوصلہ رکھے اور 2023 تک انتظار کرے۔ سبطین خان
عدم اعتماد جیسی تحاریک حکومت کا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں۔ سبطین خان

Comments
Post a Comment