Skip to main content

Posts

Showing posts from April, 2022

کپتان ہمارے لیئے لڑا اب ہم کپتان کے لیئے لڑیں گے۔

 پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے پارلیمانی لیڈر سردار محمد سبطین خان کا پیغام۔  عمران خان ہی حقیقی جمہوریت کا نام ہے۔ سبطین خان  پنجاب کے مہاز پر تاریخ رقم کریں گے انشاءاللہ۔  ہفتے کا دن کپتان کی جیت کا دن ہوگا۔  جہاں جہاں مجھے سن رہے ہیں، کپتان کی ہمایت میں باہر نکلیں۔  کپتان کو اکیلا نہیں چھوڑنا۔  کپتان ہمارے لیئے لڑا اب ہم کپتان کے لیئے لڑیں گے۔  ہوٹلوں میں قید ممبران سے کہوں گا، ہمارے دروازے کھلے ہیں  دل بڑے ہیں، خوش آمدید کریں گے۔ ‎#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور  ‏ ‎#BlackDayForPakistan ‎#ImranKhan ‎ ‎#اگلی_واری_پھر_کپتان  ‎ ‎ ‎ #SibtainKhan #PTI #Sardar #Mianwali #punjab #SardarSibtainKhan #MalikSammarAbbas ‏‎#Parliamentary ‎#Leader ‎#Punjab ‎#Pakistan ‎#Tehreek-e-#Insaf  ‎ ‎

عمران خان کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لیے سارا میانوالی روڈوں پر نکل آیا

 جاگ اٹھا پاکستان ۔۔ جاگ اٹھا میانوالی ۔۔ پارلیمانی لیڈر سردار محمد سبطین خان کی قیادت میں میانوالی شاندار جلسہ   میرے پاکستانیوں آپ نے غیرت مند قوم کا ثبوت دے دیا  عمران خان کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لیے سارا میانوالی روڈوں پر نکل آیا    عوام کا سمندر سراپا احتجاج میانوالی نے ثابت کردیا کچھ بھی ہو جائے کپتان کے ساتھ ہیں  عوام نے خان کے حق میں فیصلہ دے دیا 2013 کے بعد اتنی بڑی تعداد میں خان کے حق لوگ نکل ائے  ‎#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور  ‏ ‎#BlackDayForPakistan ‎#ImranKhan ‎ ‎#اگلی_واری_پھر_کپتان  ‎ ‎ ‎

حکومت کو کوئی خطرہ نہیں۔ آئینی مدت پورے کرے گی۔ سبطین خان

 صوبائی وزیر سبطین خان کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو  جن کی ٹانگیں کانپنے کی بجائے "کانپیں ٹانگنے" لگ جائیں ان سے کسی کو کیا خطرہ ہو سکتا ہے۔ سبطین خان ایک وقت پر ایک ہی وزیر اعلیٰ ہو سکتا ہے، دو نہیں۔ سبطین خان  پنجاب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار ہیں، وہی رہیں گے۔ سبطین خان  تحریک عدم اعتماد لانا اپوزیشن کا محبوب مشغلہ ہے۔ سبطین خان  عدم اعتماد کے مقابلے میں حکومت کے نمبرز تاحال پورے ہیں۔ سبطین خان  حکومت اور اپوزیشن اپنا اپنا کام کر رہی ہیں۔ سبطین خان  حکومت کو کوئی خطرہ نہیں۔ آئینی مدت پورے کرے گی۔ سبطین خان   اپوزیشن حوصلہ رکھے اور 2023 تک انتظار کرے۔ سبطین خان  عدم اعتماد جیسی تحاریک حکومت کا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں۔ سبطین خان

بین الصوبائی بارڈر چیک پوسٹوں پر سیکیورٹی انتظامات سے متعلق میٹنگ میں

 صوبائی وزیر جنگلات سردار محمد سبطین خان کی میانوالی آمد   بین الصوبائی بارڈر چیک پوسٹوں پر سیکیورٹی انتظامات سے متعلق میٹنگ میں شرکت آئی جی خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری کا ضلع میانوالی کا دورہ،آئی جی پی خیبرپختونخواکو پولیس کے چاق و چوبند دستہ نے سلامی دی  آر پی او سرگودھا ریجن محمد فیصل رانا،ڈی پی او میانوالی نے آئی جی پی خیبرپختونخواکا پرتپاک استقبال کیا۔ آئی جی خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری نے بین الصوبائی بارڈر چیک پوسٹوں پر سیکیورٹی انتظامات سے متعلق میٹنگ کی صدارت کی۔ بین الصوبائی چیک پوسٹوں پر چیکنگ کے مزید سخت اقدامات کے حوالے سے تجاویزکا تبادلہ خیال کیا گیا۔ میٹنگ میں ضلع میانوالی سے تعلق رکھنے والے پارلیمینٹیرین نے بھی شرکت کی۔                                 آر پی او سرگودھا ریجن ڈی آئی جی محمد فیصل رانا  انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری نے ضلع میانوالی کا دورہ کیا۔اس موقع پر آر پی او سرگودھا ریجن محمد فیصل رانا،ڈی پی او میانوالی اسماعیل الرحمن نے ان کا ...

ریسکیو 1122 پپلاں سینٹر کا باقاعدہ افتتاح

 ریسکیو 1122 پپلاں سینٹر کا باقاعدہ افتتاح  افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی سردار محمد سبطین خان ممبر صوبائی اسمبلی کے صاحبزادے محمد علی اکبر خان ایڈوکیٹ ہائی کورٹ تھے جنہوں نے اسسٹنٹ کمشنر پپلاں و دیگر ساتھیوں کے ہمراہ نقاب کشائی کرکے باقاعدہ طور پر افتتاح کیا اس موقع پر محمد علی اکبر خان نے کہا پی ٹی آئی دور حکومت میں تحصیل پپلاں کی تاریخ میں پہلی بار اتنے ترقیاتی منصوبے لائے گئے اور انشاءاللہ تحصیل پپلاں کی محرومیوں کا خاتمہ ہوگا اور تحصیل پپلاں میں ترقی و خوشحالی کا سفر شروع ہو گا

27 مارچ اسلام آباد میں بھرپور شرکت کریں گے

 مخالفین کی سیاست کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے بلڈوز کرنے والے کپتان کے کھلاڑی وزیر جنگلات سردار محمد سبطین خان کا پپلاں کی غیور عوام کے لیے تین کارپٹ روڈز کا تحفہ دینے پر پپلاں سمیت دیگر علاقہ جات سے آنے والے جیالوں نے اپنے قائد کا پھول پتیوں سے والہانہ استقبال کیا جلسہ گاہ پہنچنے پر محسن پیلاں کے نعروں سے پنڈال گونج اٹھا اپنے خطاب میں وزیر جنگلات نے کہا کہ ہم کپتان کے کھلاڑی ہیں اور اپنے کپتان کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے 27 مارچ اسلام آباد میں بھرپور شرکت کریں گے اور کرپٹ ٹولہ کا وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ڈٹ کر مقابلہ کریں گے انہوں نے کہا تحصیل پپلاں کی محرومیوں کو انشاءاللہ بہت جلد ختم کریں گے آنے والے دنوں میں مزید نئے پروجیکٹس لائیں گے تاکہ پپلاں تحصیل میں ترقی اور خوشحالی کا نیا سفر شروع ہوسکے جلسہ میں محمد علی اکبر خان ایڈووکیٹ ھائیکورٹ یاسر عباس خان اور رانا جاوید نے بھی خطاب کیا۔